The post is about Islamic MCQs in Urdu. There are 20 multiple-choice questions covering the topics related to Namaz, Ramazan, Sahab Razi Allah o Anh, and Quran e Majeed. Let us start with Islamic MCQs in Urdu Quiz.
Online Islamic Quiz for the preparation of PPSC, FPSC and other examinations
Islamic MCQs in Urdu with Answers
- حضور ﷺ کے کس صحابی کو امین الامت کا لقب عطا کیا؟
- کِس خلیفہ راشد کے دور میں حضرت سعد بن ابی وقاصؓ عراق کے گورنر رہے؟
- تہجد کے لفظی معنی ہیں؟
- نمازِ کسوف کب پڑھی جاتی ہے؟
- اسلامی سال میں رمضان کون سا مہینہ ہے؟
- روزہ کب فرض ہوا؟
- رمضان کے پہلے عشرے کو عشرہ رحمت کہا جاتا ہے، دوسرے عشرے کو عشرہ مغفرت کہا جاتا ہے، اور رمضان کے تیسرے عشرے کو کیا کہا جاتا ہے؟
- قرآن میں نماز کے ساتھ زکوٰۃ ادا کرنے کا اکٹھا ذکر کتنی بار ٓآیا ہے؟
- کون سے صحابیِ رسول ﷺ کو ترجمان القرآن کا اعزاز بخشا گیا؟
- حضرت سعد بن ابی وقاصؓ نے کون سا شہر بنوایا؟
- حضرت طلحہؓ کی کنیت کیا تھی؟
- کس صحابی کو فاتح ایران کہتے ہیں؟
- فاتح خیبر کون ہیں؟
- جامع القرآن کس صحابی کو کہتے ہیں؟
- کثیر الراویہ کس صحابی کو کہتے ہیں؟
- حواریِ رسولﷺ کس صحابی کا لقب ہے؟
- حضورﷺ پر آخری وحی نازل ہوئ؟
- الصحیفہ صادقہ (مجموعہ احادیث) کن صحابیؓ سے منسوب ہے؟
- احادیث کی سب سے زیادہ معتبر کتاب ہے؟
- قرآنِ مجید کی سورتوں میں سے کس سورت کو عروس القرآن کہا جاتا ہے؟