The post is about the Online Islamic Quiz Urdu Test. There are 20 multiple-choice Questions related to Prophets and Quran-e-Majeed. Let us start with the Islamic Quiz Urdu test.
Online Multiple-Choice Questions about Islamic Quiz Urdu
Online Islamic Quiz Urdu
- مکہ کِس ہجری میں فتح ہوا؟
- قرآنِ مجید میں کِس صحابیؓ کا ذکر آیا ہے؟
- قرآنِ مجید میں کُل کتنے پیغمبروں کا ذکر آیا ہے؟
- ثانی آدم’’ کس پیغمبر کو کہتے ہیں؟’’
- حضرت ابراہیمؑ کو آگ میں ڈالا گیا تو وہ گلزار بن گئی۔ اس کا ذکر قرآن مجید میں کس سورہ میں آیا ہے؟
- آپ ﷺ کا اسم گرامی احمدﷺ کس سورت میں آیا ہے؟
- ابو الانبیاء کس پیغمبر کو کہا جاتا ہے؟
- حضرت موسیؑ کا حضرت ہارونؑ سے کیا رشتہ تھا؟
- کس پیغمبر کو مچھلی نے نگل لیا تھا اور وہ چالیس دن مچھلی کے پیٹ میں رہے؟
- غزوات کی تعداد کیا ہے؟
- زید بن حارثہؓ کا نام کس سورت میں آیا ہے؟
- حضرت محمد ﷺ نے کل کتنے حج کئے؟
- صفی اللہ سے کون س نبی مراد ہے؟
- کس نبی نے علم فلکیات کی ابتداء کی؟
- کس نبی نے علم الحساب کا آغاز کیا؟
- حضرت محمد ﷺ کے سال پیدائیش کو کیا کہا جاتا ہے؟
- مدینہ کی طرف ہجرت کرتے ہوئے، نبی کریم ﷺ نے جس اونٹنی پر سفر کیا، اس کا نام کیا تھا؟
- دنیا کا پہلا تحریری آئین کون سا ہے؟
- غزوہ احد کی شکست کی وجہ مال تھا، کس سورہ میں اللّٰہ تعالٰی نے مال کی محبت سے منع فرمایا ہے؟
- دہ دفعہ بسم اللّٰہ کس سورۃ میں ہے؟