The post is about Islamiat MCQs 9th Class Quiz. Islamic Studies is a compulsory subject for 9th-grade students, providing foundational knowledge about Islamic teachings, the life of the Prophet Muhammad (PBUH), and the core principles of Islam. The Islamiat MCQs 9th Class quiz helps learners revise topics systematically, reinforcing their grasp of essential Islamic teachings in an organized manner. To excel in Islamic Studies exams, students must develop a deep understanding of religious concepts, key Quranic verses, and Hadith. Let us start with the Islamiat MCQs 9th Class Quiz now.
Online Islamiat MCQss 9th Class with Answers
Online Islamiat MCQs 9th Class Quiz with Answers
- لفظ قرآن کا معنیٰ ہے؟
- تمام مسلمانوں کو ایک قرأت اور لہجے پر متفق کرنے والی شخصیت ہیں؟
- کس جنگ میں قرآن مجید کے حفاظ کرام کثیر تعداد میں شہید ہوئے؟
- حکومتی سرپرستی میں حضرت ابوبکر صدیقؓ کی طرف سے قرآنِ مجید کی جمع و تدوین کے لئے سربراہ مقرر کیے گئے؟
- حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دور میں جمع کیا جانے والا قرآن مجید کا نسخہ کن کے پاس موجود تھا؟
- کوئی ایسا کام جو نبی کریم خاتم النبینﷺ کے سامنے کیا گیا اور آپؐ نے خاموشی اختیار کی ہو، کہلاتا ہے؟
- قرآن مجید کی توضیح و تشریح کا پہلا عملی ماخذ ہے؟
- حدیث مبارکہ کے مطابق رزق میں وسعت ہوتی ہے؟
- غلط مشورہ دینے کو قرار دیا گیا ہے؟
- گناہِ کبیرہ میں سے ہے؟
- توحید کا لغوی معنٰی ہے؟
- اللّٰہ تعالٰی کو ہر چیز کا خالق، مالک، اور رازق ماننا کہلاتا ہے؟
- قرآنِ مجید کی کون سی سورت میں عقیدہ توحید بیان کیا گیا ہے؟
- شرک کا لغوی معنٰی ہے؟
- لَم یَلد وَ لم یُولد میں نفی کی گئی ہے؟
- رسالت کا لغوی معنٰی ہے؟
- توحید کے بعد اہم ترین عقیدہ ہے؟
- رسول اللہ خاتم النبینﷺ کی وہ خصوصیت جو صرف آپؐ ہی کی انفرادیت ہے؟
- ملک کا معنی ہے؟
- اللّٰہ تعالٰی کے حکم سے فرشتوں نے سجدہ کیا؟