The post is about Islamic Quiz in Urdu with Answers. There are 20 multiple-choice questions from Sorah tul Baqarah, Sorah tul Hijrat, Sorah tul Moominoon, Sorah tul Furqan, Sorah tul Inaam, Sorah tul Ehzaab, Sorah tul Hashar, and Sorah tul Saf. Let us start with the Islamic Quiz in Urdu.
Online Islamic Quiz in Urdu
Online Islamic Quiz in urdu with Answers
- قرآنِ مجید کی سب سے بڑی سورت کون سی ہے؟
- الہامی کتابوں میں محفوظ کتاب کونسی ہے؟
- جنگ یمامہ کا واقعہ کس خلیفہ کے دور میں پیش آیا تھا؟
- جامع القرآن کس صحابی کا لقب ہے؟
- سورۃ البقرہ کے کل کتنے رکوع ہیں؟
- البقرہ کا کیا معنی ہے؟
- مشہور الہامی کتابوں کی تعداد کتنی ہے؟
- ملک الموت کس فرشتے کو کہا جاتا ہے؟
- وحی کی کتنی قسمیں ہیں؟
- وَاِلَیکَ المَصِیر میں کونسا عقیدہ بیان کیا جا رہا ہے۔
- سورۃ آلِ عمران کی نصاب والی آیت کی روشنی میں بتائیں کہ ذکرِ الٰہی کی کتنی کیفیتیں ہیں؟
- عمران کس نبی کے ’نانا’ کا نام ہے؟
- ولا تقتلوا النفس التی حرم اللہ الا بالحق میں قتل کی کتنی صورتیں جائز ہیں؟
- سورہ مومنون کے آغاز میں کن لوگوں کی صفات بیان کی گئی ہیں؟
- الفرقان کس الہامی کتاب کا ذاتی نام ہے؟
- خاتم النبین کا لفظ قرآنِ مجید کی کس سورت میں آیا ہے؟
- ان الذین ینادونک من وراء الحجرات کس قبیلہ کے بارے نازل ہوئی؟
- کس انسان کی عدم موجودگی میں اس کی برائیاں کسی دوسرے کو بتانا کہلاتا ہے؟
- نصاب کی کس سورت میں اکثر سماجی خرابیوں کی اصلاح پر زور دیا گیا ہے؟
- نصاب کی مناسبت سے احکام عشرہ کس سورت میں بیان ہوئے ہیں؟