Test your knowledge with this engaging 9th Class Islamic Studies Quiz! Features 20 important MCQs on Sahaba, Islamic ethics, famous scholars like Ibn Khaldun, and their monumental works. Perfect for students to prepare for exams and assess their understanding. Let us start with the 9th Class Islamic Studies Quiz with Answers now.
Online 9th Class Islamic Studies Quiz with Answers
- حبشی صحابہ کون سے کھیلوں میں زیادہ دلچسپی لیتے تھے؟
- حدیثِ مبارک میں دو چیزوں کو بڑی نعمت قرار دیا گیا ہے؟
- کون سا مومن بہتر قرار دیا گیا ہے؟
- اسلام نے انسانی جسم کو صحت مند و توانا رکھنے کے لیے ترغیب دی ہے؟
- کسی بھی قوم کی اجتماعی عزت و آبرو کا سبب بنتی ہے؟
- انسان اپنے معاملات احسن طریقے سے انجام دے سکتا ہے؟
- انسان کو خود اعتمادی و خود انحصاری کی وجہ سے پیدا ہونے والے تکبر سے بچاتا ہے؟
- اللّٰہ تعالٰی نے خود اعتمادی و خود انحصاری کے ساتھ تلقین کی؟
- فَ اِذَا عَزمت میں عمدہ صفت کا ذکر ہے؟
- امام جلال الدین سیوطیؒ کی تصانیف کی تعداد ہے؟
- امام شاطبیؒ کا سن وفات ہے؟
- ابنِ خلدونؒ کی شہرہ آفاق تصنیف ہے؟
- علامہ ابنِ خلدونؒ کی شہرت کی سب سے بڑی وجہ ہے؟
- علامہ ابنِ خلدونؒ کس ملک کے سلطان کے وزیر مقرر ہوئے؟
- حضرت شیخ فرید الدین عطارؒ کی مشہور تصنیف ہے؟
- حضرت ابو القاسم قشیریؒ کی مشہور تصنیف ہے؟
- حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کو خصوصی دسترس حاصل تھی؟
- حضرت خواجہ نظام الدین اولیا ؒ کی جائے پیدائش ہے؟
- حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کا لقب ہے؟
- حضرت انس بن مالکؓ کی والدہ کا نام ہے؟