Test your knowledge with this 9th Class Islamic Studies Quiz! Covering topics like Hazrat Imam Zain-ul-Abideen (R.A), Huqooq-ul-Ibad (Rights of Others), Quranic commandments on witnesses, and more. Perfect for students and quiz lovers—solve now and check your answers! Let us start with the online 9th-class Islamic Studies Quiz now.
Online 9th Class Islamic Studies Quiz with Answers
- واقعہ کربلا کے وقت حضرت سیدنا زین العابدین کی عمر تھی؟
- زین العابدین کا معنٰی ہے
- قرآنِ مجید میں رشتہ داروں کے حقوق کے ساتھ تذکرہ ہے؟
- حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کن کے حقوق کی بار بار تاکید فرمائی؟
- جس شخص کا ہمسایہ بھوکا اور وہ خود پیٹ بھر کر کھائے، اس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہے؟
- قرآنِ مجید کے مطابق پڑوسیوں کی اقسام ہیں؟
- حقوق العباد سے مراد ہے؟
- جب صرف ایک گواہ موجود ہو تو گواہی ہے؟
- آنکھوں دیکھا واقعہ بیان کرنا کہلاتا ہے؟
- کسی بھی معاملے پر گواہی دینے کے لیے مردوں کی تعداد ہونی چاہیے؟
- گواہی دینے والا شخص کہلاتا ہے؟
- گواہی کے لیے قرآن مجید میں استعمال ہونے والا لفظ ہے؟
- کس قسم سے منع کیا گیا ہے؟
- قسم توڑنے پر روزے لازم ہیں؟
- پختہ ارادے سے کھائی جانے والی قسم کے کفارہ کی ایک صورت ہے؟
- کس قسم پر کفارہ ہے؟
- یمین کا معنٰی ہے
- حدیثِ مبارکہ کے مطابق جن دو لوگوں سے حسد کرنا جائز ہے؟
- یہودِ مدینہ کس وجہ سے نبی کریم خاتم النبیینﷺ پر ایمان لانے سے محروم رہے؟
- کائنات کا سب سے پہلا قتل کی وجہ ہے؟
Take a Quiz about ggplot Visualization MCQs