Test your knowledge with this Islamiat 9th Class MCQs (Islamic Studies Quiz) based on the 9th Class Islamiat textbook! This quiz features 20 important MCQs covering key topics like Hasad (envy), Takabur (arrogance), Amanat (trustworthiness), Shukr (gratitude), and the teachings of Prophet Muhammad (ﷺ). The Islamiat 9th Class MCQs Test is Perfect for exam preparation. These questions help reinforce essential concepts from Hadith, Quranic morals, and Islamic history. Sharpen your understanding of ethics, faith, and the Sunnah with this structured assessment! Let us start with the Islamiat 9th Class MCQs Test now.
Online Islamiat 9th Class MCQs
- حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح
- ابلیس نے کس سے حسد کیا؟
- متکبر شخص محروم ہوجاتا ہے
- حدیثِ مبارکہ کے مطابق کون سا شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا؟
- زمین پر اکثر کر چلنا ایک صورت ہے
- ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا
- تکبر سے مراد ہے
- حدیثِ مبارکہ کےمطابق مجلس میں کی گئی بات ہے
- کسی کے راز کی حفاظت کرنا کہلاتا ہے
- نبی کریم خاتم النبیینﷺ کے حکم سے کفارِمکہ کو امانتیں واپس لوٹائیں
- ہجرتِ مدینہ کے وقت نبی کریم خاتم انبیینﷺ کے پاس امانتیں موجود تھیں
- امانت و دیانت کا تعلق ہے
- بھلائی کرنے والے شخص کو جواب میں کہنا چاہیے
- کھانا کھا کر شکر ادا کرنے والے کا اجر برابر ہے
- اللّٰہ تعالٰی کا شکر ادا کرنے کے لیے کہنا چاہیے
- قناعت سے مراد ہے کہ انسان کو جو رزق ملے
- شکر کا لغوی معنٰی ہے
- غزوہ تبوک کے موقعے پر حضرت ابوبکر صدیقؓ نے بارگاہ نبوی خاتم النبیینﷺ میں پیش کیا
- انصاری میزبان نے مہمان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟
- یتیموں کی پرورش کرنا اور عوامی فلاح و بہبود کے کام سرانجام دینا کہلاتا ہے