The post is about an Islamic quiz with answers. There are 20 multiple-choice questions about the Quran, Sunat, Seerat, Jang, and Khilafat. Let us start with the Islamic Quiz with Answers.
Online MCQs Islamic Quiz with Answers
Islamic Quiz with Answers
- قرآنِ کریم کا نزول کس مہینے کو شروع ہوا؟
- سورۃ کہف میں اصحاب کہف کے ساتھ کس جانور کا تذکرہ ہے؟
- حضورﷺ ایھاالنبی کے الفاظ سے قرآنِ مجید میں کتنی بار مخاطب کیا گیا ہے؟
- قرآن کی موجودہ ترتیب کس نے دی؟
- قرآنِ مجید کا اردو میں پہلا لفظی ترجمہ کِس نے کیا؟ (۱۷۸۶ء)
- قرآن پاک کا اردو میں پہلا بامحاورہ ترجمہ (۱۷۹۰ء) کس نے کیا؟
- قرآنِ مجید میں کل کتنی سورتیں ہیں؟
- قرآنِ حکیم کے کتنے رکوع ہیں؟
- نزولِ قرآن کا مکی دور کتنا تھا؟
- قرآنِ مجید کی مختصر ترین سورۃ کون سی ہے؟
- قرآنِ مجید کی طویل ترین سورۃ کون سی ہے؟
- قرآنِ مجید میں کل کتنے سجدے ہیں؟
- قرآنِ مجیدمیں مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
- قرآنِ مجید کس سورۃ کو ام الکتاب کہتے ہیں؟
- پولیس کا محکمہ کس نے قائم کیا؟
- مسجد حرام اور مسجد اقصیٰ کا ذکر کس سورہ میں آیا ہے؟
- واقعہ معراج کا ذکر کس سورہ میں آیا ہے؟
- کس صحابی نےاپنی نظر میں جھوٹے نبی مسیلمہ کو نیزہ مار کر حضرت حمزہ کی شہادت کا کفارہ ادا کردیا۔
- تہلیل کس کو کہتے ہیں؟
- جنگ اجنادین مسلمانوں اور رومیوں کے درمیان ہوئی، بتائیے کس خلیفہ راشد کے عہد میں ہوئی؟